the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔16دسمبر(اعتماد نیوز)
راجدھانى کى ايک خصوصى عدالت نے کوئلہ گھپلے کے ايک معاملے ميں مرکزى تفتيشى بيورو (سى بى آئى) کى کلوزر رپورٹ آج خارج کردى اور اس وقت کے وزير اعظم منموہن سنگھ کا بيان درج کرنے کى ہدايت دى۔
سى بى آئى کى



خصوصى عدالت نے صنعت کار کمار منگلم بڑلا کى کمپنى ہنڈالکو کو کوئلہ بلاک الاٹمنٹ کئے جانے کےمعاملے ميں آگے کى جانچ کى ضرورت پر زور ديتے ہوئے اس وقت کے کوئلہ کے وزير کا بيان درج کرنے کى ہدايت دى ہے۔ اس وقت کے وزير اعظم کے پاس کوئلہ کى وزارت بھى تھى۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.